کوئٹہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

ہفتہ 28 اپریل 2018 18:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) کوئٹہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی پولیس کے مطابق ہفتے کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں واقع کلی شاہ عالم میں طاہر نامی نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :