بھارتی انڈر ورلڈ ڈان دائود ابراہیم کا قریبی ساتھی پروین طارق20سال پرانے قتل کیس میں گرفتار
ہفتہ 28 اپریل 2018 22:38
(جاری ہے)
پولیس کی خصوصی ٹیم نے ممبئی میں روپوش دائود کے قریبی ساتھی طارق پروین کو 1998ء میں ہونیوالے قتل کے واقعہ میں گرفتار کیا۔
پولیس مارچ 1993ء کے ممبئی دھماکوں میں طارق کے ملوث ہونے کا بھی سراغ لگا رہی ہے۔تھانے کے اعلیٰ افسر پردیپ شرما نے بتایا کہ 51سالہ پروین کو جنوبی ممبئی کے کرافوڈ مارکیٹ کے قریب واقع ایل ٹی روڈ کے اشوکا شاپنگ سینٹر کی ایک دکان سے گرفتار کیا گیا۔ پردیپ نے بتایا کہ وہ کیبل آپریٹر محمد ابراہیم اور اس کے کاروبار ی ساتھی پرویز انصاری کے قتل میں بھی ملوث ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.