ایم ڈی واسا نے ناقص کارکردگی پر محمد حبیب کو معطل کر دیا

اتوار 29 اپریل 2018 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء)ایم ڈی واسا نے ناقص کارکردگی پر محمد حبیب کو معطل کر دیا بتایاگیا ہے کہ محمد حبیب کو ایک شہری کی درخواست پر ایم ڈی واسا نے کارروائی کرتے ہوئے اسے معطل کیا ہے یہ بھی بتایاگیا ہے کہ محمد حبیب شملہ پہاڑی کے علاقے میں ڈیوٹی کے فرائض انجام دیتا تھا۔