پشاور چڑیا گھر میں 3چیتوں کی پیدائش

پیر 30 اپریل 2018 15:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) پشاور چڑیا گھر میں تین مہمانوں کی آمد ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور چڑیا گھر میں مادہ چیتے نے تین بچے پیدا کئے ۔ مہمانوں کی آمد سے چڑیا گھر کی رونقیں دوبالا ہو گئیں ۔ چڑیا انتظامیہ کے مطابق تینوں بچے تندرست اور توانا ہیں۔ ۔

متعلقہ عنوان :