پی جے اے کی کابل میں صحافیوں پر حملے کی شدید مذمت
پختون جرنلسٹس ایسوسی ایشن کابل میں ہونیوالے دھماکے کی شدید مذمت کرتی ہے ، دکھ کی اس گھڑی میں افغان بھائیوں ، صحافیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں ،ْگوہر محسود
پیر 30 اپریل 2018 17:50
(جاری ہے)
پی جے اے کے جنرل سیکرٹری گوہرمحسود کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی صحافی غم اور دکھ کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کو نشانہ بنانا بزدلی ہے کیونکہ صحافی چاہے دنیا کے کسی بھی کونے میں کام کررہے ہو،وہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے ہر جگہ موجود ہوتے ہیں۔کابل میں ہونے والے دو دھماکوں میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 صحافی ہلاک ہوچکے ہیں جو کہ مقامی و غیرملکی ذرائع ابلاغ کے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں پوری کررہے تھے۔مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.