ن) لیگ کے بیانات انکی بوکھلاہٹ کی بہت بڑی نشانی ہے ،اگلی حکومت تحریک انصاف ہی بنائے گی‘نعیم الحق
پیپلزپارٹی سے اتحاد ہوگا اور نہ ہونے کے امکانات ہیں، ہم ان کے خلاف ہر جگہ الیکشن لڑیں گے‘ رہنما تحریک انصاف کی گفتگو
پیر 30 اپریل 2018 18:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے عزم کر رکھا ہے کہ وہ اپنی حکومت میں کسی کرپٹ شخص کو برداشت نہیں کریں گے، انہوں نے ثابت کردیا، ایک وزیر کو نکالا پھر بیس پچیس ایم پی ایز کے خلاف ایکشن لے رہے ہیں، اس لیے تنقید بے جا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں نعیم الحق نے کہا کہ پیپلزپارٹی سے اتحاد ہوگا اور نہ ہونے کے امکانات ہیں، ہم ان کے خلاف سندھ اور کراچی میں الیکشن لڑیں گے، ہر جگہ ان کا مقابلہ ہوگا، (ن) لیگ والے اپنی سیاست کو چمکانے کے لیے اس قسم کے جھوٹے من گھڑت الزامات لگاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ایئرپورٹ آتشزدگی، ای سی ایل سمیت اہم ریکارڈ ضائع ہونے کا انکشاف
-
لاہور میں گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑاگیا،4ملزمان گرفتار
-
اڈیالہ جیل اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی سخت، پولیس ناکے بڑھا دیئے گئے
-
بقا کا خطرہ ہوا تو ایرانی جوہری عسکری نظریہ بدل جائے گا، کمال خرازی
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی،امیگریشن سسٹم بند رکھنے کادورانیہ رات 10 بجے تک بڑھا دیاگیا
-
گوادر میں جاں بحق 5 افراد اور زخمی شخص کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
-
9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے، قوم کو پتا لگنا چاہیے کہ اسپانسرز کون تھے،خواجہ آصف
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
غزہ کی جنگ: امریکی بموں سے فلسطینی ہلاکتیں ہوئیں، بائیڈن
-
قومی اداروں کی نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
ہمارا معاشرہ ٹرانس جینڈر افراد کے ساتھ کیا سلوک روا رکھتا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.