عارف والا: اوباش نوجوانوں نے جواں سالہ دوشیزہ کو اغواء کرکے ہوس کا نشانہ بناڈالا

پیر 30 اپریل 2018 20:32

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) اوباش نوجوانوں نے جواں سالہ دوشیزہ کو اغواء کرکے ہوس کا نشانہ بناڈالا تفصیل کے مطابق محلہ اقبال نگر کے رہائشی محمدرمضان کی بیٹی سونیا بی بی کو کماراں والہ چوک سے نصیر ، علی ، اسلم اور دو کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی کیری ڈبہ میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا شو رواویلاپر ملزمان فرار مقدمہ درج۔ 04-18/--