تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثات میں 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

پیر 30 اپریل 2018 20:34

تاندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) موٹر سائیکلوں کے ٹکرانے اور رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجہ میں پیش آنے والے مختلف حادثات کے دوران 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی، جن میں رضا آباد کی عائشہ بی بی اور فیضان اور اسرار جناح کالونی کی میرب فاطمہ مدینہ ٹاؤن کی عزراء بی بی اور جامعہ مسجد اندرونی شہر کی آمنہ بی بی زخمے ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :