جامعہ سندھ جام شورو اور اس کے تمام کیمپسز یکم مئی کو عالمی یوم مزدور کے دن کے موقع پر بند رہیں گے

پیر 30 اپریل 2018 22:58

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) جامعہ سندھ جام شورو اور اس کے تمام کیمپسز منگل یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بند رہیں گے اس ضمن میں رجسٹرار جامعہ سندھ ساجد قیوم میمن کی جانب سے سرکلر بھی جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :