رانا ثناء اللہ کی جانب سے خواتین کیلئے غیر اخلاقی گفتگو، تحریک انصاف نے شہباز شریف کی معافی مسترد کردی

muhammad ali محمد علی منگل 1 مئی 2018 19:34

رانا ثناء اللہ کی جانب سے خواتین کیلئے غیر اخلاقی گفتگو، تحریک انصاف ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 01مئی 2018ء ) رانا ثناء اللہ کی جانب سے خواتین کیلئے غیر اخلاقی گفتگو پر تحریک انصاف نے شہباز شریف کی معافی مسترد کردی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے رانا ثناء اللہ کی جانب سے خواتین کیلئے غیر اخلاقی گفتگو پر معافی مانگی ہے۔ تاہم اس حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے شہباز شریف کی معافی مسترد کردی ہے۔ تحریک انصاف نے معافی مسترد کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کو استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔