پنجاب بھر میں تمام مصالحہ ساز کمپنیوں کے تیار کردہ مصالحہ جات کے معیار کی جانچ پڑتال کا فیصلہ
کھانوں کے ذائقے کے لیے انسانی جسم کے لیے مضر کیمیکلزکے استعمال کا انکشاف ، 10تاریخ تک فوڈ اتھارٹی سے رابطہ کی ہدایت
بدھ 2 مئی 2018 23:09
(جاری ہے)
مصدقہ ذرائع نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایاکہ مصالحے تیار کرنے والی کمپنیز کے بارے میں طبی ماہرین کے ایک گروپ نے پی ایف اے کو اپنی رائے ارسال کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اکثر مصالحہ ساز کمپنیاں کھانوں کے ذائقے کے لیے مبینہ طور پر ایسے کیمیکلز ان مصالحوں میں استعمال کرتی ہیں جو کہ انسانی جسم کے لیے انتہائی مضر ہوتے ہیں تاھم ان کیمیکلز کے اثرات بتدریج انسانی جسم پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔
پی ایف ذرائع نے ’’اے پی پی ‘‘کو بتایاکہ کھانوں میں استعمال ہونے والے مصالحہ براہ راست معدے پر اثر انداز ہوتے ہیں اس لیے ان کا معیاری ہونا ازحد ضروری ہے ۔اسی معیار کی جانچ پڑتال کے لیے فوڈ اتھارٹی نے اقدامات شروع کر دیئے ہیں ۔اس ضمن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رواں ماہ کی 10تاریخ تک مصالحہ ساز کمپنیز کو فوڈ اتھارٹی سے رابطہ کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ رابطہ نہ کرنے کی صورت میں پنجاب فوڈ تھارٹی خود مختار طریقے سے نمونہ جات کے حصول کی مجاز ہو گی ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.