عالیہ بھٹ کی فلم ’’راضی‘‘ کے گانے ’’دلبرو‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری

جمعرات مئی 13:38

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’’راضی‘‘ کے گانے ’’دلبرو‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق میگھنا گلزار کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم’’’راضی‘‘ کے گانے ’’دلبرو‘‘ کے 3منٹ 34سکینڈ پر مبنی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔۔فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ فلم کی کہانی ہریندر سیکا کے ناول ’’کالنگ سہمت‘‘ سے ماخوذ ہے جس میں اداکارہ عالیہ بھٹ پاکستانی آرمی آفیسر سے شادی کرتی ہے اور بھارت کے لئے بطور جاسوس کام کرتی ہے۔ فلم 11مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :