اسٹیج اداکارہ حسنہ بھٹی نے ڈرامہ میں انڈین گانوں پر پر فارم کر نے سے انکار کر دیا 'ذرائع

جمعرات 3 مئی 2018 15:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) اسٹیج اداکارہ حسنہ بھٹی نے ڈرامہ میں انڈین گانوں پر پر فارم کر نے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسٹیج اداکارہ حسنہ بھٹی آجکل ڈرامہ ''کاکے کی شادی ''میں پر فارم کر رہے ہیں مگر اداکارہ نے انڈین گانوں پر پار فام کر نے سے انکار کر تے ہوئے کہا کہ میں انڈین نہیں صرف پاکستانی گانوں پر ہی پر فارم کر وں گی ہمیں انڈیا کی بجائے پاکستانی شوبز کو پر موٹ کر نا ہوگا اور ویسے بھی انڈیا وہاں پر مسلمانوں اور کشمیر یوں کیساتھ کر رہا ہے اسکے باوجود ہمیں بھارت کی ہر جگہ مخالفت کر نی چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :