صدر مملکت سے جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان کی ملاقات

صدر مملکت کو قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئر مین نے اپنے ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی

جمعرات 3 مئی 2018 16:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2018ء) صدر مملکت ممنون حسین سے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئر مین جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جس میں بلوچستان اور فاٹا سے تعلق رکھنے والی کمیشن کی رکن محترمہ فضیلہ عالیانی اور ڈاکٹر بیگم جان بھی شامل تھیں۔ صدر مملکت کو قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئر مین نے اپنے ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔