سعودی عرب نے مزید 200پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

جمعرات 3 مئی 2018 17:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2018ء) سعودی حکومت نے مزید 200پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ، ائیر پورٹ حکام نے ضروری جانچ پڑتال کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی ویزے کی میعاد پوری ہونے کے باوجود سعودی عرب میں قیام کئے ہوئے تھے جنہیں گرفتار کرنے کے بعد سزا کے بعد واپس بھجوا دیا گیا ۔ پاکستانیوں کو نجی ائیر لائن کی پواز 734کے ذریعے واپس بھجوایا گیا۔

متعلقہ عنوان :