پولیو وائرس سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلوانے چاہیں،افضل آفریدی
جمعرات 3 مئی 2018 20:52
(جاری ہے)
اس موقع پر اجلاس کو بتایا گیا کہ رواں ماہ کی 7 تاریخ سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 3لاکھ 5ہزار سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلوانے کا ہدف پورا کیا جائیگا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پولیو ایک عفریت کی شکل اختیار کر چکا ہے جس کی بیخ کنی کرنا انتہائی ضروری ہے۔اس سلسلے میں معاشرے کے تمام افراد کو اپنی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے چاہیے کہ وہ اپنے 5سال تک کی عمر کے بچوں کوانسداد پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ مہموں کے دوران پائے جانے والے نقائص ،خامیوں اور انسداد پولیو کے قطرے پلوانے سے انکاری والدین پر خصوصی توجہ دی جائے۔انہوں نے کہا کہ اس مقدس فریضے کی تکمیل میں تمام ادارے انتہائی جانفشانی اور محنت سے فرائض سرانجام دیں۔ انہوں نے محکمہ پولیس کو ہدایت کی کہ پولیو ٹیموں کے تحفظ اور فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انسداد پولیو مہم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو فوری ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.