موٹر وے ایم نائن پر نوری آباد کے قریب کار اور ٹرالر میں تصادم ، 6افراد زخمی

جمعہ 4 مئی 2018 00:00

حیدر آباد ۔ 3 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) موٹر وے ایم نائن پر نوری آباد کے قریب کار اور ٹرالر میں تصادم ، 6افراد زخمی ،موٹر وے M9پر نوری آباد سے نزدیک کار اور ٹرالر میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور کے علاوہ خواتین عالیہ ، فاطمہ ، عبدالکریم ، یاسر اور دو بچے شدید زخمی ہو گئے جنہیں سول اسپتال حیدرآباد پہنچا یا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :