نیوزی لینڈ کا انگلینڈ، آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز اور سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ویمن سکواڈ کا اعلان، نیوزی لینڈ ویمن ٹیم انگلینڈ اور آئرلینڈ ویمن کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے علاوہ سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی شرکت کرے گی
جمعہ 4 مئی 2018 09:50
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ ویمن ٹیم انگلینڈ اور آئرلینڈ ویمن کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ شیڈول سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی شرکت کرے گی۔
اعلان کردہ سکواڈ کپتان سوزی بیٹس، برناڈائن، سوفی ڈیوائن، کیٹ ابراہیم، میڈی گرین، ہولی ہڈلسٹن، ہاولے جینسن، کاسپیرک، آمیلا کیر، کیٹی مارٹن، اینا پیٹرسن، ہانا روو، ایمی سیٹرتھویٹ، لی تاہوو اور جیس واٹکن پر مشتمل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.