شراب نوش مجھے ووٹ دیں،ان کے حقوق کی جنگ لڑوں گا، عراقی رکن پارلیمنٹ
عراق کے قیام کو 8000 سال گذرچکے مگرکسی نے شراب نوشوں کاساتھ نہیں دیا،الشیخ علی کی پریس کانفرنس
جمعہ 4 مئی 2018 12:58
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق الشیخ علی نے پارلیمنٹ کے باہر ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ میرے شراب نوش دوستو بتاؤ عراق کے قیام کو 8000 سال گذرچکے مگر آج تک کس نے تمہارا ساتھ دیا ہے۔
کسی ایک شخص کا نام بتا دو جس نے ہمارے حقوق کا دفاع کیا ہو اور ہماری شخصی آزادی کا مطالبہ کیا ہو۔ بالیقین ایسا کوئی شخص نہیں ملے گا، تو آؤ پھر میں آپ کے شراب نوشی کے حق کا دفاع کرتا ہوں، پارلیمانی انتخابات میں مجھے ووٹ دے کراپنا یہ حق پکا کرائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو حکومتیں شراب پر پابندی لگاتی ہیں شہریوں سے ان کی شخصی آزادی چھین رہی ہیں مگر ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاک بھارت جنگ کے دوران 11 طیارے تباہ ہونے کا بیان،ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیئے
-
یوسف رضا گیلانی نے آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت کی
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتیں 2,595 ہو گئیں، لاگوئیرا میں تمام سرکاری اہلکار جان کی بازی ہار گئے
-
خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران
-
بھارتی میڈیا پرایک اورمبینہ سائبر حملہ، ارنب گوسوامی کا لائیو پروگرام بھی متاثر ہوگیا
-
بھارتی سکھ تنظیم کا پاکستان سے مذہبی یاترا کیلئے سرحد کھولنے کا مطالبہ
-
بھارت میں مسلم خواتین کیخلاف نفرت عروج پر، ہندوتوا کا اصل چہرہ بے نقاب
-
امریکی صدر ٹرمپ ڈاکٹر بن گئے، اے آئی ویڈیو شیئر کر دی
-
خلیجی ریاستوں کا سیکیورٹی کیلئے امریکا پر مکمل انحصار کم، پاکستان سمیت نئے شراکت دار بنانے کی کوشش
-
نوعمر لڑکے کی چھتری سے مشہور چینی گلاس برج کا پینل ٹوٹ گیا
-
افزودہ یورینیئم کے ذخائر اب بھی ایرانی جوہری تنصیبات میں موجود ہیں،سربراہ آئی اے ای اے
-
امریکی صدر نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیے، پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے تباہ ہوئے تھے، ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.