امریکی صدر ٹرمپ ڈاکٹر بن گئے، اے آئی ویڈیو شیئر کر دی
ویڈیو میں ٹرمپ اسٹیتھو اسکوپ کیساتھ ناقدین کا علاج کرتے نظرآتے ہیں،رپورٹ
جمعہ 3 جولائی 2026 22:38
(جاری ہے)
بعد ازاں ڈاکٹر ٹرمپ نے اپنے علاج کے طور پر خبروں سے دور رہنے، دعائیں کرنے اور ڈائٹ کولڈرنگ پینے کا مشورہ دیا۔
واضح رہے کہ ٹرمپ ڈیرینجمنٹ سنڈروم کوئی طبی بیماری نہیں، بلکہ یہ اصطلاح ٹرمپ اور ان کے حامی اکثر اپنے سخت ناقدین کے لیے طنزیہ انداز میں استعمال کرتے ہیں۔یہ پہلا موقع نہیں کہ ٹرمپ نے اے آئی سے تیار کردہ متنازع مواد شیئر کیا ہو، اس سے قبل بھی وہ خود کو اے آئی تصویر میں حضرت عیسی کے روپ میں مریضوں کو شفا دیتے دکھائی دیے۔ٹرمپ سابق امریکی صدر بارک اوباما اور ان کی اہلیہ مشل اوباما کی متنازع اے آئی ویڈیو بھی شیئر کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران سے مذاکرات کا راستہ بند نہ کریں: اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا،مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
نیتن یاہو نے ممدانی کو حزب اللہ اور خامنہ ای کے برابر کھڑا کردیا، تصویر وائرل
-
آئی ایم ایف کا عملہ 19 اگست سے سینیگال کا دورہ کرے گا
-
امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا، ٹرمپ
-
بھارت، آسیب کا خوف، 600 طلبہ نے بورڈنگ اسکول چھوڑ دیا
-
بھارت، مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان
-
شارجہ ؛ پاکستان سوشل سینٹر میں 80واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں پاکستانی کلچر اینڈ لینگویج ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 14اگست یومِ آزادی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.