نامور ڈانسر لکی علی نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی آفرز ٹھکر ا دیں ‘ذرائع

جمعہ مئی 17:49

نامور ڈانسر لکی علی نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی آفرز ٹھکر ا دیں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) نامور ڈانسر لکی علی نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی آفرز ٹھکر ا دیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستانی شکیرا کے نامی سے شہر ت حاصل کر نیوالی لکی علی کو لاہور میں اسٹیج ڈراموں میں بھی کام کر نے کی آفرز ہوئی ہیں مگر لکی علی نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے سے انکار کر دیا ہے اور وہ کہتی ہے جب کسی اچھی فلم یا ٹی وی ڈرامے میں موقعہ ملا تو ضرور کامیاب کروں گی۔

متعلقہ عنوان :