پا کستان میں فیشن انڈ سٹری ما ضی کی فلم انڈسٹری کی طرح تر قی کررہی ہے‘قاسم وارثی

جمعہ 4 مئی 2018 17:49

پا کستان میں فیشن انڈ سٹری ما ضی کی فلم انڈسٹری کی طرح تر قی کررہی ہے‘قاسم ..
لا ہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مئی2018ء) لا رجس ایو نٹ کے چیف ایگزیکٹو قا سم وارثی نے کہا ہے کہ پا کستان میں فیشن انڈ سٹری ما ضی کی فلم انڈسٹری کی طرح تر قی کررہی ہے اس کی تر قی کا راز نئے چہروں کو متعارف کرانا ہے۔۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو میں قاسم وارثی نے کہا کہ فیشن شو ز سے ہی ما ڈلز کو فلم اور ٹی و ی ڈراموں کیلئے چنا جا تا ہے اس لیے تما م شو بز انڈسٹری کے لو گو ں کو فیشن انڈسٹری کی تر قی کیلئے کو شش کر نی چا ہیے جاندار کہانی اور میوزک والی فلمیں ہی کا میاب ہو تی ہے نئے آنیوالے چہروں کیلئے فیشن اکیڈمی قا ئم ہو نی چا ہیے تا کہ نئے چہرے فیشن انڈسٹری کو تر قی کیلئے کام کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ نئے آنیوالے فلمیں بھی جد ید ٹیکنالو جی اور فنکاروں کی عمدہ پر فارمنس سے دنیا بھر میں دیکھی گئی ہے شو بز انڈسٹری سے وابستہ تمام لو گو ں کو چا ہیے کہ فلم انڈ سٹری کیلئے جاندار کہانی پر مبنی فلمیں بنا ئیں۔

متعلقہ عنوان :