آصف زرداری ثمینہ خالد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچے

جمعہ 4 مئی 2018 18:14

آصف زرداری ثمینہ خالد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مئی2018ء) سابق صدر آصف زرداری پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ خالد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو آصف زرداری پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ خالد کی رہائش پر پہنچے اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی آصف زرداری کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔