
اسٹورز کے باہر بھگڈر، کئی گاہک بے ہوش
متحدہ عرب امارات میں اسٹور نے بھاری ڈسکاونٹ کا اعلان کر دیا
سعدیہ عباس
جمعہ 4 مئی 2018
18:08

(جاری ہے)
عجمان پولیس نے جمعرات کی دوپہر کو ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے مداخلت کی تھی جو کہ اسٹور سے بھاری ڈسکاونٹ پر کھانے پینے کی اشیاء خریدنے آیا تھا ۔ اسٹور نے یہ ڈسکاونٹ رمضان آفر کے طور پر متعارف کرایا ہے ۔ اسٹور کے اندر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسٹور پانی کی بوتلوں کا ایک کارٹن 1 درہم میں فروخت کر رہا ہے ۔ ڈسکاونٹ کا اعلان کرنے کے ایک گھنٹے کے بعد اسٹور کے باہر اتنا رش تھا کہ ہجوم اسٹور انتظامیہ کے کنٹرول سے باہر ہو گیا اور بھگڈر کے نتیجے میں کئی گاہک بے ہوش ہو گئے ۔ تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ عجمان پولیس نے فوری کاروائی کرکے ہجوم کو قابو کر لیا تھا ۔A post shared by Ajmanded (@ajmanded) on
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.