Live Updates

ایس ایس پی تشدد کیس: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بری

جمعہ 4 مئی 2018 20:03

ایس ایس پی تشدد کیس: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) ایس ایس پی تشدد کیس تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بری ہوگئے۔ عمران خا ن جمعہ کے روز انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمندکے رو برو اپنے وکیل بابر اعوان کے ساتھ پیش ہوئے۔

(جاری ہے)

استغاثہ کے وکیل بابر اعوان نے بریت کے حق میں دلائل دیے ۔ پراسیکیوٹر شفقات چوہدری نے اپنے دلائل دیئے جج نے دونوں وکیلوں کے دلائل سننے کے بعد عمران خان کو ایس ایس پی تشدد کیس سے باعزت بری کردیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات