Live Updates

پنجاب حکومت کا ضمنی بجٹ 7 مئی کو پیش کرنے کا فیصلہ

جمعہ 4 مئی 2018 22:13

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے ضمنی بجٹ 7 مئی کو پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،تمام ممبران اسمبلی کو بجٹ سیشن میں شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایت ،ذرائع کے مطابق 7 مئی 2018 کو ضمنی بجٹ پیش کیا جائے گا،اس پر تمام ارکین صوبائی پنجاب اسمبلی کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں،کہ وہ ضمنی بجٹ کے موقع پر اسمبلی میں ہر حال میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں،
Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :