ڈائریکٹر گوجرانوالہ ڈویژ ن کالجز کا گورنمنٹ نواز شریف ڈگری کالجز میں سٹاف سے خطاب

جمعہ 4 مئی 2018 23:20

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) ڈائریکٹر گوجرانوالہ ڈویژ ن کالجز پروفیسر زبیر خلیل نے سیالکوٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر گورنمنٹ نواز شریف ڈگری کالجزخواتین میں سٹاف سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہا اساتذہ کو چاہئے کہ طلباء کی علمی صلاحیتوں کو نکھارن کے ساتھ ساتھ معاشرے کا مفید شہری بنائیں انہوں نے مزید کہا کہ حکومت تعلیم کے میدان میں ہرممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے اور اساتزہ کو چاہئے کہ وہ ان سہولیات کا بہترین استعمال کریں ۔

(جاری ہے)

انہون نے تاکید کی کہ ضلع سیالکوٹ کے کالجز کے خواتین و مرد پرنسپل، پروفیسرصاحبان صاحبان، تعلیم پر خصوصی توجہ دیں تاکہ 100 فیصد نتائج حاصل کئے جا سکیں ۔

متعلقہ عنوان :