ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کی تاجر برادری کو رمضان المبارک میںخود ساختہ مہنگائی اورناجائزمنافع خوری سے گریز کرنے کی ہدایت
ہفتہ 5 مئی 2018 18:30
(جاری ہے)
یہ انتباہ انہوں نے کوہاٹ میںرمضان المبارک کے سلسلے میں منعقدہ ضلعی پرائس ریویو کمیٹی کے ایک خصوصی اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے دیا ۔
اجلاس میںاسسٹنٹ کمشنر لاچی سمیع الرحمان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صاحبزادہ سمیع اللہ اور مختلف تاجر یونینوںکے صدور اور نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں رمضان پیکج کے تحت چاول سیلہ کائنات کا نرخ128روپے فی کلو، چاول سیلہ کرنل نمبر1کا 115روپے فی کلو،چاول سیلہ نمبر2کا105روپے فی کلو،چاول باسمتی نمبر1کا120روپے فی کلو،چاول باسمتی ٹوٹاکا70روپے فی کلو، چاول ایری نمبر6کا45روپے فی کلو،چاول جوشی کا45روپے فی کلو،چنا سفید نمبر9mm1کا155روپے فی کلو،چنا سفید نمبر8mm2کا140روپے فی کلو،چنا سفید نمبر3کا 100روپے فی کلو،دال چنا نمبر1کا110روپے فی کلو،دال چنا نمبر 2کا90روپے،مالکہ مسورکا75روپے فی کلو، لوبیا چائنا نمبر 1کا107روپے فی کلو، لوبیا چائنا نمبر 2کا88روپے فی کلو،دال ماش دھوتی نمبر1 کا135روپے فی کلو،دال ماش دھوتی نمبر 2کا115روپے فی کلو،دال ماش قورمی چھلکا کا 105روپے فی کلو،دال مونگ دھوتی کا90روپے فی کلو،دال مونگ سبزموٹی کا 95روپے فی کلو،دال مونگ سبز باریک کا 90روپے فی کلو،مونگ سالم سبز موٹی وباریک کا 80روپے فی کلو، بیسن دال چنا نمبر 1کا 110روپے فی کلو،بیسن دال چنا نمبر2کا80روپے فی کلو،میدہ اور سوجی کا45روپے فی کلو کینیاچائے نمبر1کا620روپے فی کلو، دودھ کا80-95روپے فی لیٹر، دہی کا90روپے فی کلو، دودھ پتی پختہ چائے فی کپ کا 20روپے،چائے سادہ فی کپ کا15روپے،تندوری روٹی (160)گرام کا 10روپے،چپلی کباب کا 280روپے فی کلو، سیخ کباب کا 110روپے فی درجن،چھوٹا گوشت (بکرا) کا700روپے فی کلو،موٹا گوشت کا 320روپے فی کلو،مچھلی تازہ کا220روپے فی کلو،پکی مچھلی کا 350روپے فی کلو، سپیشل مکس مٹھائی کا 350 روپے فی کلو،سادہ مکس مٹھائی کا 240روپے فی کلو، بریڈسادہ 700گرام کا60روپے فی پیکٹ،بریڈملکی800گرام کا65روپے فی پیکٹ،سموسہ کا 10روپے فی عدد اور پکوڑہ کا180روپے فی کلو مقرر کردیا گیا۔ تمام دکانداروں کو نرخنامے پر مکمل عملدرآمد اوراسے نمایاں مقامات پر آویزاں کرنے جبکہ انتظامی افسران کو روزمرہ کی بنیاد پر بازاروں پرباقاعدگی سے چھاپے مارنے اور عوام کواشیائے خوردونوش کی حفظا ن صحت کے اصولوں کے مطابق مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.