شہر کے مختلف سکولوں اور اساتذہٴ کرام نے ایوانِ قائداعظمٴ پاکستان کا مطالعاتی دورہ کیا

ہفتہ 5 مئی 2018 22:18

لاہور۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) شہر کے مختلف سکولوں اور اساتذہٴ کرام نے ایوانِ قائداعظمٴ پاکستان‘کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

(جاری ہے)

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ لوہاری گیٹ‘گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول‘ راوی روڈ‘ہجویری کیڈٹ سکول‘ گلبرگIII‘گورنمنٹ سعیدہ اسلامیہ گرلز ہائی سکول‘ وسن پورہ‘گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ چمڑہ منڈی کادورہ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد489تھی۔

متعلقہ عنوان :