وفاقی حکومت کے تعاون سے بونیر میں ماڈل ڈیزاسٹر یونٹ کی تعمیر پر 3 کروڑ 20 لاکھ روپے خرچ کئے جا رہے ہیں

اتوار 6 مئی 2018 12:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) وفاقی حکومت کے تعاون سے ضلع بونیر میں ماڈل ڈیزاسٹر یونٹ کی تعمیر پر 3 کروڑ 20 لاکھ روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق وفاقی حکومت کے تعاون سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے ماڈل ڈیزاسٹر یونٹ کی تعمیر پر تین کروڑبیس لاکھ روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام جاری ہے جو رواں سال دسمبر تک مکمل کرلیاجائے گا یہ یونٹ قدرتی آفات پر فوری امداد اور عوام میں ہنگامی حالات اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے آگاہی پیدا کرے گا۔

متعلقہ عنوان :