وزیر داخلہ سندھ نے لاڑکانہ میں شوہر کا بیوی اور بچی پر مبینہ تیزاب پھینکنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس

اتوار 6 مئی 2018 18:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے لاڑکانہ میں شوہر کا بیوی اور بچی پر مبینہ تیزاب پھینکنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے تفصیلی انکوائری اور ملوث ملزمان کیخلاف پولیس کاروائی پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :