وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی شدید مذمت‘ واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی

اتوار 6 مئی 2018 20:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی۔

(جاری ہے)

اتوار کو جاری مذمتی بیان کے مطابق وزیر اعظم نے آئی جی پنجاب سے اس واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔