نتیش تیواری کی نئی فلم کے لئے شردھا کپور کے نام پر غور

اتوار 6 مئی 2018 20:30

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2018ء) بالی وڈ ہدایتکار نتیش تیواری کی نئی فلم کے لئے اداکارہ شردھا کپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار نتیش تیواری کی نئی فلم کے لئے اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ مرکزی کردار کے لئے اداکارہ شردھا کپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے لیکن اس کا باقاعدہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے، فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا۔

متعلقہ عنوان :