کے الیکٹرک رمضان کے دوران نئے کیبل کو دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے منسلک کرنے کا کام کرے گی

اتوار 6 مئی 2018 21:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2018ء) کے الیکٹرک رمضان کے دوران دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کی فراہمی بہتر کرنے کیلئے منگل کو نئے کیبل کو دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے منسلک کرنے کا کام کرے گی، اس دوران منگل کو صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے صرف ایک پمپ سے فراہمی آب متاثر ہوگی ، اس سبب منگل کو شہر کیلئے 35 ملین گیلن پانی کم فراہم کیا جائے گا۔#

متعلقہ عنوان :