وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

اتوار 6 مئی 2018 22:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک انہیں جلد صحتیاب کرے۔

متعلقہ عنوان :