ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی وزیر داخلہ احسن اقبال پرحملے کی مذمت

اتوار 6 مئی 2018 23:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے وزیر داخلہ احسن اقبال پرحملے کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے مذمتی بیان میں انھوں نے کہا کہ وزیر داخلہ پر حملہ کرنے والے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ سلیم مانڈوی والانے وزیر داخلہ کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :