رومنٹک ڈرامہ اس اینڈ دیم چینی باکس آفس پر چھایا رہا

ڈرامہ اے اینڈ بی11.1ملین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پررہا

پیر 7 مئی 2018 19:11

رومنٹک ڈرامہ اس اینڈ دیم چینی باکس آفس پر چھایا رہا
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) چین کا رومنٹک ڈرامہ اس اینڈ دیم(us and them) نے گزشتہ ہفتے کے دوران25.8ملین ڈالر کمائے جبکہ جرائم سے بھرپور دوسرے ڈرامہ اے اینڈبی نے 11.1ملین ڈالر کا کاروبار کیا۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ کی فلم ریمپیج 7.82ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی ۔یکم مئی کی چھٹیوں کے بعد چینیوں کی کم تعداد نے سینمائوں کا رخ کیا۔

متعلقہ عنوان :