کوئٹہ، برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے کاموں کی وجہ سے کیسکو کا نیا شیڈول جاری
پیر 7 مئی 2018 20:16
(جاری ہے)
منگچرگرڈسے صبح11بجے تا سہ پہر3بجے جبکہ 9مئی کو قلات گرڈسے 12بجے تا شام 4بجے بجلی بندرہے گی۔
علاوہ ازیں ڈیرہ مرادجمالی اورروجھان جمالی گرڈسٹیشنوں کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 8مئی سے 15مئی تک (روزانہ) صبح9بجے سے شام 7بجے تک بجلی بندہوگی ۔اس کے علاوہ 220KVدادو۔خضدارٹرانسمیشن لائن پر کام کے لئے 9اور10مئی کو صبح10بجے تا شام7بجے اس سرکٹ سے بجلی بندہوگی جسے متبادل انتظام کے ذریعہ بجلی کی فراہمی جاری رہے گی۔ تاہم کیسکونے بجلی بندش پر زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.