طلباء حاضری یقینی بنائیں بصورت دیگر تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ا یجوکیشن کالج خضدار

پیر 7 مئی 2018 20:22

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء)جھالاوان ایجوکیشن کالج خضدار کی جاری کر دہ علامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایم ایڈ کے تما م طلباء و طالبات کو تاکید کی جاتی ہیکہ وہ کالج میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں بصورت دیگر ان کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔