ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی نے بچوں کو پولیو کے حفا ظتی قطرے پلو ا کر 5 رو زہ انسد اد پو لیو مہم کا افتتاح کردیا

․ 7تا 11 مئی انسداد پو لیو مہم میں 05سال سے کم عمر کے 08لاکھ40ہز ار بچو ںکو پولیو سے بچائو کے حفا ظتی قطر ے پلوانے کا ہد ف مقر ر

پیر 7 مئی 2018 22:58

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی طلعت محمود گو ندل نے بچوں کو پولیو کے حفا ظتی قطرے پلو ا کر 5 رو زہ انسد اد پو لیو مہم کا افتتاح کیا 7تا 11 مئی تک جا ری ر ہنے والی انسداد پو لیو مہم میں 05سال سے کم عمر کے 08لاکھ40ہز ار بچو ںکو پولیو سے بچائو کے حفا ظتی قطر ے پلوانے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے اس ضمن میںانتظا ما ت کو حتمی شکل د یتے ہو ئی221 یو سی ایم اوز اور496یریا انچارج کو مقر ر کیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ2333مو با ئل ٹیمیںتشکیل دیں گئی ہیں اور287 فکسڈ پو ا ئنٹس جبکہ119 ٹرا نزٹ پوانٹس مقرر کئے گئے ہیںبعد ازاںمہم کے لئے کئے جا نے والے انتظامات کا تفصیلی جا ئز ہ لیتے ہو ئے مز ید ہدایات جا ری کیں اورکہا کہ انسدا د پو لیو مہم کو قو می فر یضہ سمجھ کر انجام د یتے ہو ئے اس میں نہ صر ف پیشہ ورانہ ذ مہ داری کا مظا ہرہ کیا جائے بلکہ اسے سما جی ذ مہ دا ری سمجھتے ہو ئے پا کستا ن کو پو لیو فر ی بنا نے میں اپنا فعا ل کردار ادا کیا جا ئے انہوں نے ہد ایت کی کہ دور افتادہ اور مسا فر بچو ں کو پولیو کے قطر ے پلا نے پرخصو صی تو جہ دی جا ئے اور پو لیو و ر کر زکی خصو صی ٹر یننگ کو یقینی بنا نے کے ساتھ ساتھ آگا ہی سیشنز کے ذریعے وا لد ین کی اس مہم میں شمولیت کروا ئی جائے اوران میں یہ احسا س بیدا ر کیا جائے کہ ان کی ذرا سی لا پر وا ہی ان کے بچے کے لئے عمر بھر کا رو گ بن سکتی ہے چیف ایگز یکٹو افسر ہیلتھ محمد سہیل چو ہد ری، ڈسٹر کٹ ہیلتھ افسر ڈا کٹر عبد الجبا ر،چو ہد ری محمد حسین اور دیگرمتعلقہ سر کا ری افسرا ن بھی اس مو قع پر ان کے ہمر اہ تھے سی ای اوہیلتھ اتھا ر ٹی سہیل احمد چو ہد ری نے انسداد پو لیو مہم کے سلسلے میںکئے جا نے والی انتظاما ت کی تفصیل سے آ گا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ اسسٹنٹ کمشنر ز اور ہیلتھ افسر ان مہم کی نگر انی کر رہے ہیں اور پو لیو ٹیمیوں کی سکیورٹی کا بھی انتظام کیا گیا ہے ڈی سی را ولپنڈی نے ہدا یت کی کہ روزا نہ کی بنیاد پر انسداد پو لیو مہم کی تفصیلی ر پو ر ٹ ڈ ی سی آ فس بھیجی جائے۔

متعلقہ عنوان :