پرینکا چوپڑا اب یوٹیوب پر بھی دکھائی دیں گی

منگل 8 مئی 2018 12:33

پرینکا چوپڑا اب یوٹیوب پر بھی دکھائی دیں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) بالی وڈ اور ہالی وڈ میں یکساں مقبول اداکارہ پرینکا چوپڑا اب یوٹیوب پر بھی دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا یوٹیوب پر ایک پروگرام کی میزبانی کریں گیجس میں وہ اپنے فنی سفر کے دوران مشہور شخصیات سے ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں بتائیں گی کہ کیسے ان لوگوں نے انہیں مشورے دیئے اور آج وہ ایک کامیاب شخصیت بن گئیں۔

متعلقہ عنوان :