ایس ایس پی آفس نوشہروفیروز نے پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کردی
نوشہروفیروز پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 41ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات برآمد کرلی
منگل 8 مئی 2018 22:08
(جاری ہے)
منشیات فروشی کے 9مقدمات میں 15 ملزمان سے 144 کلو بھنگ، ایک کلو 590 گرام چرس، 79 بوتلیں وائین برآمد کی گئیں۔ سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کر کے مضر صحت مین پڑی، گٹکا ڈیلر کو گرفتار کیا، اور ان کے قبضے خام مال اور 17 پیکٹس زیڈ 21، رجنی اور انڈین گٹکا برآمد کر کے ایک مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نیشنل ایکشن پلان کے تحت 156 گاڑیاں، جن کو ٹنٹیڈ گلاسس کی وجہ اور 3 گاڑیاں، جن کو لائوڈ اسپیکر کی وجھ سے چالان کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت 06 کرائے داروں او99 پرائیویٹ و سرکاری ملازموں کو رجسٹرڈ کیا گیا ۔ ضلع بھر میں 550 کی کاروائی میں 127000 کی مالیت کی ایک موٹر سائیکل اور ایک رکشہ برآمد کیا گیا۔ 1ضلع بھر مین مختلف تھانوں میں سرکار کی مدعیت میں 3 آرمس، 9 گیمبلنگ اور مختلف شکایات اور گناھوں پر 19 سے زائد مختلف ملزمان کے خلاف ٹوٹل 48 مقدمات رجسٹرڈ کئے گئےمزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.