مردان،ڈپٹی کمشنر محمد عثمان محسود کی ہدایت پر چارسدہ چوک اور گوجر گڑھی میں ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم ،تجاوزات ہٹا دئیے گئے
منگل 8 مئی 2018 23:31
(جاری ہے)
اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر مردان عمران خان نے مردان نو شہرہ اور بخشالی روڈ پر جاری ترقیاتی سکیموں کا معائنہ کیا جن میں لیبر کالونی ، مردان بس ٹرمینل ، شوگر ملز کی دیواروں پر خوشنما پینٹنگز اور دیگر سکیمیں شامل ہیں ۔
اسی طر ح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر قیصر خان ، ڈی ایم او نغمانہ اور ڈپٹی ڈی ای او ابضار خان پر مشتمل ڈسٹرکٹ کمیٹی برائے پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے شہر کے مختلف سکولوں کے دورے بھی کئے اور وہاں ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔جن میں سٹی سکول ، مردان ماڈل اور آنسی سکول شامل تھے ۔مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.