عام انتخابات، ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال ڈسٹر کٹ رٹر ننگ آفیسر مقرر

منگل 8 مئی 2018 21:20

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان نے عام انتخابات 2018کے لئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال کو ڈسٹر کٹ رٹر ننگ آفیسر ساہیوال مقرر کر دیا ہے جبکہ 10ایڈیشنل سیشن ججوں اور سول ججوں کو رٹر ننگ آفیسروں کے اختیارات دے دئے گئے ہیں ۔اس سلسلہ میں آج نو ٹیفیکیشن جا ری کر دیا گیا ہے ۔ ۔