محکمہ زراعت کو کپاس کو ملی بگ سے بچانے کیلئے پیسٹ سکائوٹنگ کا عمل شروع کرنے کی ہدایت

بدھ 9 مئی 2018 11:10

قصور۔9 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کپاس کی بہترپیداوار کے حصول اور فصل کو ملی بگ کے حملہ سے بچانے کے لئے پیسٹ سکائوٹنگ کا عمل فوری طورپر شروع کردیاجائے اور کپاس کے کھیتوں سے جڑی بوٹیوں کو ترجیحی بنیادوںپر تلف کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں نیز ملی بگ کے حملہ سے متاثرہ پودوں کو فوری طورپر جڑ سے اکھاڑکر پولی تھین بیگ میں ڈالنے کی بجائے انہیں زمین میں دفن کردیاجائے۔

متعلقہ عنوان :