چینی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ بھارت میں یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

بدھ 9 مئی 2018 14:24

چینی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ بھارت میں یکم جون کو نمائش کے لئے پیش ..
بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) چینی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ بھارت میں یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ بھارت میں یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی جو انگریزی، ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی یمن میں 2015 کی خانہ جنگی کے دوران ساحلی شہر عدن کی بندرگاہ سے غیرملکی افراد کے انخلاء کے آپریشن پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :