لاہور ہائی کورٹ کی دو خواتین ججز جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس عالیہ نیم غیر ملکی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

بدھ 9 مئی 2018 22:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2018ء) لاہور ہائی کورٹ کی دو خواتین ججز جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس عالیہ نیم غیر ملکی دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ روز واپس وطن پہنچ گئی ہیں اور آج سے دونوں خواتین ججوں نے اپنی اپنی عدالتوں میں مقدمات کی شنوائی شروع کر دی ہے، جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس عالیہ نیلم ماتحت عدالتوں کے 18 خواتین ججوں پر مشتمل وفد کے ہمراہ ملکی دورے پر گئی ہوئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :