چوہدری نثار میری تعریف کے حوالے سے کنجوسی سے کام لیتے ہیں:شہبازشریف
چوہدری نثارسے گزارش ہے کہ وہ جذبات میں نہ آیا کریں 2018 کا الیکشن بتا دے گا کہ آزاد پرندوں کی اڑان اونچی ہے یا ہماری ،وزیر اعلی پنجاب
بدھ 9 مئی 2018 22:23
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے چوہدری نثار کے بارے میں میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جب میری بات آتی ہے تو چوہدری نثار میری تعریف کے حوالے سے کنجوسی سے کام لیتے ہیں۔
چوہدری نثار پارٹی میں ایک مقام رکھتے ہیں اور سینئر ترین رہنما ہیں۔ میرے دوست بھی ہیں اور قابل احترام بھی۔ میری چوہدری نثارسے گزارش ہے کہ وہ جذبات میں نہ آیا کریں۔ وزیراعلیٰ نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو چھوڑنے والے آزاد پرندے تھے اور انہوں نے 2013 کے الیکشن کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اب 2018 کا الیکشن بتا دے گا کہ ان کی اڑان زیادہ اونچی ہے یا ہماری۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.