ملک کے عوام ریاست کو بچانے کے لئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کا ساتھ دیں گے،علی اکبر گجر

بدھ 9 مئی 2018 23:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ ریاست کی بقا اور سلامتی کے لئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کا ساتھ دے کرہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ، عوام جھوٹ اور مفادات کی سیاست کے سوداگروں سے بچیں اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے خدمت اور بہبود کے نظرئیے کا ساتھ دے کر پاکستان اور پاکستانی اداروں کو بچانے کے لئے اپنی قومی ذمہ داریاں پوری کریں. ملک کے عوام ریاست کو بچانے کے لئے پاکستان مسلم لیگ کا ساتھ دیں گا�

(جاری ہے)

�#

متعلقہ عنوان :