صبا قمر اور عمران عباس ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار
جمعرات 10 مئی 2018 18:42
(جاری ہے)
فلم میں شامل دیگر کاسٹ کے حوالے سے عمران عباس کا کہنا تھا کہ فی الحال وہ فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتا سکتے تاہم ان کے ساتھ دیگر کاسٹ میں شامل افراد کا تعلق ہالی ووڈ سے ہی ہے۔
دوسری جانب اداکارہ صبا قمر کے متعلق بھی خبریں گردش کررہی ہیں کہ بالی ووڈ میں فلم ’ہندی میڈیم‘ کیذریعے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی باصلاحیت اداکارہ صبا قمر بہت جلد ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں، تاہم صبا قمر کی جانب سے ابھی تک ان خبروں کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔میڈیا میں زیر گردش خبروں کے مطابق صبا قمر نے ہالی ووڈ سپر اسٹار بین ایفلک کے ساتھ اپنا پہلا پراجیکٹ سائن کیا ہے۔ تاہم ان کے ہالی ووڈ پراجیکٹ کے حوالے سے دیگر تفصیلات فی الحال منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.